قافیہ پیما

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اشعار کی گنتی بڑھانے کے لیے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنے والا، تک بند۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اشعار کی گنتی بڑھانے کے لیے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنے والا، تک بند۔